Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں آبپاشی اور زراعت کا فروغ، بدری تالاب اور چیک ڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں

    نومبر 6, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ریلی

    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»مظفرآباد میں شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ریلی
    آزاد کشمیر نومبر 6, 2026

    مظفرآباد میں شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ریلی

    نومبر 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rally to pay tribute to Jammu martyrs in Muzaffarabad
    شہدائے جموں نے اپنے لہو سے تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ رقم کی، ریلی کے شرکاء نے شہر کی مرکزی شاہراہ پر مارچ کیا، مقررین کا ریلی سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     آزاد کشمیر اور بیرون ملک مقیم کشمیری اور پاکستانی شہری سانحہ 6 نومبر 1947 کو شہدائے جموں کی یاد میں سیمینارز اور ریلیاں منعقد کر رہے ہیں ۔

    مظفرآباد میں پاسباں حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام سینٹرل پریس کلب مظفرآباد سے شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا، شہدائے جموں کی یاد میں منعقدہ ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

    ریلی میں شریک شہریوں نے ’’شہدائے جموں کو سلام ہو سلام ہو‘‘ کے نعرے بلند کئے، شرکائے ریلی نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

    اس موقع پر ریلی کے اجتماع سے خطاب کے دوران مقررین کا کہنا تھا کہ 6 نومبر 1947 کو مقبوضہ جموں میں لاکھوں مسلمانوں کی شہادتوں اور جبری ہجرت کا المناک سانحہ پیش آیا ۔

    مقررین نے کہا کہ 6 نومبر 1947 کو مقبوضہ جموں میں ڈوگرہ فوجیوں، پٹیالہ فورسز، سکھ جتھوں اور راشٹریہ سیوک سنگھ کے دہشت گردوں نے مظلوم مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی، شہدائے جموں نے اپنے لہو سے تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ رقم کی، ریلی کے شرکاء نے شہر کی مرکزی شاہراہ پر مارچ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    Next Article بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں آبپاشی اور زراعت کا فروغ، بدری تالاب اور چیک ڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ

    نومبر 6, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں آبپاشی اور زراعت کا فروغ، بدری تالاب اور چیک ڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں

    نومبر 6, 2026

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں آبپاشی اور زراعت کا فروغ، بدری تالاب اور چیک ڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں

    نومبر 6, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ریلی

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں آبپاشی اور زراعت کا فروغ، بدری تالاب اور چیک ڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں

    نومبر 6, 2026
    آزاد کشمیر

    مظفرآباد میں شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ریلی

    نومبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.