Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی،اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری
    پوٹھوہار ستمبر 27, 2024

    راولپنڈی،اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری

    ستمبر 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rains continue with thunder in Rawalpindi, Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات سے لے کر صبع تک گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔جس کے باعث نشیبی علاقوں سمیت شاہراؤں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔تیز ہواوں اور شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں سے مری روڈ ،کمیٹی چوک لیاقت باغ ،جہلم روڈ ،جی روڈ سواں وغیرہ کی شاہراؤں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔جس کی وجہ سے شہریوں کو روز مرہ کے معمولات و آمد رفت میں شدید پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ اس کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں بجلی کا نظام بھی متاثر ہوگیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ بارش چکلالہ میں 126 ملی میڑ ریکارڈ کی گی ہے۔جبکہ بوکڑا کے مقام پر 115 ، گولڑہ ای الیون میں 87, شمس آباد میں 81 ملی میڑ اور پی ایم ڈی ایچ ایٹ میں 62 اور سیدپور میں 43 ملی میڑ تک بارش ریکارڈ کی گی ہے۔اس کے ساتھ ہی نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پر پانی کی سطح 10 فٹ اور گوالمنڈی پر 11.5 فٹ پہنچ گئی ہے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں نالہ لئی کے اطراف اور نشیبی علاقے میں حفاظتی اقدامات کے لیے پہنچیں گئی ہیں۔جن کو کٹاریاں، گوالمنڈی اور دیگر نشیبی علاقے میں تعینات کردیا گیا ہے۔بارشوں ہونے کے دوران ریسکیو اہلکار ان جگہوں پر مسلسل ڈیوٹی پر موجود رہی ہیں۔

    دوسری طرف ریسکیو1122نے راولپنڈی اسلام آباد مین بارش کے دوران احتیاط برتنے کے حوالے سے شہریوں کے لیے ایڈوائزری کو جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق بارشوں کے دوران انتہائی احتیاط برتیں کا کہا گیا ہے۔ والدین کو ہرایت کی گئی ہے کہ بچوں کو نالہ لئی اور بجلی کے کھمبے کے پاس ہر گز نہ جانے دیا جائے۔اس کے ساتھ ہی کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو ہیلپ لائن 1122 پر فوری طور پر اطلاع دیں۔

    اسلام آباد بارشوں راولپنڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسکول بیگ نہ لانے پر ٹیچر نے بچے کو برہنہ کرکے تشدد کیا
    Next Article صوابی میں دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025
    پوٹھوہار

    بدعنوانی اور کرپشن میں ملوث ایف آئی اے کے 2 اہلکار گرفتار

    جولائی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں، دفتر خارجہ

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.