Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صوابی میں دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟
    خاص خبریں ستمبر 27, 2024

    صوابی میں دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟

    ستمبر 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    How many people died in the explosion in Swabi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوابی کے تھانے میں دھماکہ ہوا تھا۔جس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد دو ہوگئی ہے۔

    خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں پولیس اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکا جمعرات کی شب تھانے کے گودام کے کمرے میں ہوا جہاں دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد ذخیرہ کیا گیا تھا۔

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون رشید کے مطابق دھماکا بظاہر شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا جس کی وجہ  سے متعدد دھماکے ہوئے۔

    ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ریسکیو اور فائر فائٹنگ ٹیموں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس پہنچایا جہاں ایمرجنسی سروسز کا اعلان کر دیا گیا۔دوسرے متاثرہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں ہی علاج کے دوران دم توڑ گیا ہے۔

    کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل اور چیف سیکریٹری کو فوری طور پر صوابی تھانے پہنچنے کا حکم دیا۔

    افراد جاں بحق دھماکہ صوابی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی،اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری
    Next Article گلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا دوسرا اجلاس منعقد
    Ume Roman

    Related Posts

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 2026
    بین الاقوامی

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے

    اگست 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    باہمی تعاون

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا دورہ…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.