Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پھر گرفتار
    پوٹھوہار جنوری 23, 2026

    ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پھر گرفتار

    جنوری 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Quarrel case outside High Court; Iman Mazari and Hadi Ali Chatha arrested again
    گرفتاری کے وقت پولیس نے کوریج کرنے والے صحافیوں سے موبائل چھین لیے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

    اسلام آباد: ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینا ہوٹل کے باہر انڈر پاس کے قریب پولیس نے گرفتار کیا، دونوں ہائیکورٹ بار عہدیداران اور وکلاء کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورٹس جا رہے تھے ۔

    گرفتاری کے وقت پولیس نے کوریج کرنے والے صحافیوں سے موبائل چھین لیے، مذکورہ مقدمے میں گزشتہ روز انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم پیشی پر دونوں کی ضمانت کی درخواستیں خارج کی تھیں۔ دونوں نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں دائر کر رکھی تھیں ۔

    صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار واجد علی گیلانی نے وکلاء کو ویڈیو پیغام میں وکلاء کو ویمن پولیس اسٹیشن پہنچنے کا کہا گیا ہے ۔

    واجد علی گیلانی نے کہا کہ مجھ پر اور سیکریٹری بار پر تشدد کیا گیا، ہم پر تشدد کرکے گاڑی کے شیشے توڑ کر ایمان اور ہادی کو گرفتار کیا ۔

    دوسری جانب اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے آج ہرتال کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد بار کا کہنا ہے کہ ملزمان کی ضلعی کچہری آنے کے وقت گرفتاری غیر قانونی ہے ۔

    بار ایسوسی ایشن نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں آج کام معطل رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ، چترال، گلگت بلتستان،کشمیر، بلوچستان کے پہاڑوں پر برفباری، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق،35 زخمی، کئی سیاح محصور
    Next Article لوئر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، بچہ زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.