Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
    پنجاب ستمبر 28, 2026

    پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 28, 2026Updated:ستمبر 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا.

    اجلاس میں ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

    اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 40 پرائمری سٹروک سینٹر مکمل طور پر فعال ہیں۔

    مزید 17 سٹروک سینٹر دسمبر تک فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے سی ایم سٹروک پروگرام کے تحت 336 فالج زدہ مریضوں کی زندگی بچائی گئی۔

    فالج کا اٹیک ہونے پر بروقت چیف منسٹر سٹروک سینٹر پہنچنے والے 336 افراد مستقل معذوری سے بچ گئے۔

    40 پرائمری سٹروک سینٹرز میں فالج کے مریضوں کے علاج کے لیے تربیت یافتہ ڈاکٹر اور عملہ موجود ہے۔

    فالج زدہ مریضوں کے علاج کے لیے 710 ٹی این کے انجکشن بھی دستیاب ہیں۔

    ٹیچنگ ہسپتال راولپنڈی، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد، نشتر ٹو ملتان اور ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں نیوروانجیو گرافی سوئٹ اسی سال بنیں گے۔

    پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور اور راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جامع سٹروک سینٹر فعال ہیں۔

    لاہور کے سروسز ہسپتال، میو ہسپتال، گنگارام ہسپتال، جناح ہسپتال، جنرل ہسپتال، چلڈرن ہسپتال اور شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال میں پرائمری سٹروک سینٹر قائم ہیں۔

    نشتر ہسپتال ملتان، علامہ اقبال سیالکوٹ، شیخ زید رحیم یار خان، ہولی فیملی راولپنڈی، الائیڈ فیصل آباد، وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور اور علامہ اقبال ڈی جی خان میں بھی فالج کے انجکشن موجود ہیں۔

    شیخوپورہ، منڈی بہاؤالدین، قصور، خانیوال، وہاڑی اور ملتان کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں پرائمری سٹروک سینٹر فعال ہیں۔

    بھکر، لیہ، گوجرانوالہ، نارووال، جھنگ، جہلم، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال اور گجرات کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں فالج کے علاج کے لیے انجکشن موجود ہیں۔

    ملتان اور فیصل آباد کے چلڈرن ہسپتال، صادق عباسی ہسپتال بہاولپور، نشتر ٹو، ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا اور الائیڈ ہسپتال ٹو فیصل آباد میں سٹروک سینٹر قائم ہیں۔

    پرائمری سٹروک سینٹر پنجاب حکومت پنجاب سٹروک سینٹر سٹروک سینٹر سی ایم سٹروک پروگرام فالج کا علاج فالج کے مریض لاہور سٹروک سینٹر مریم نواز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز
    Next Article ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.