Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز
    خاص خبریں ستمبر 27, 2026

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad security expenditure exceeds Rs 1 billion ahead of PTI march
    کنٹینرز کا یومیہ کرایہ 4 کروڑ 65 لاکھ روپے ہے، جو کہ ایک ہفتے کا 32 کروڑ 55 لاکھ روپے بنتا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے کروڑوں روپے کے یومیہ اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں،سیکیورٹی کا مجموعی خرچ ایک ارب روپے سے زائد ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ مارچ چار اکتوبر تک مؤخر ہونے کے باوجود اسلام آباد میں کنٹینرز اور اضافی پولیس نفری اب بھی موجود ہے ۔

    اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات کے لیے 1550 کنٹینرز لگائے گئے ہیں۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق ان کنٹینرز کا یومیہ کرایہ 4 کروڑ 65 لاکھ روپے ہے، جو کہ ایک ہفتے کا 32 کروڑ 55 لاکھ روپے بنتا ہے ۔

    اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی انتظامات کے لیے 82 کروڑ روپے مانگے ہیں، جبکہ سیکیورٹی کا مجموعی خرچ ایک ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

    پنجاب سے 16 ہزار پولیس اہلکار طلب کیے گئے ہیں۔ پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے کھانے کا روزانہ کا خرچ 96 لاکھ روپے ہے، جو کہ ایک ہفتے کا 6 کروڑ 72 لاکھ روپے بنتا ہے، جبکہ سندھ پولیس کے کھانے کا دو ہفتوں کا خرچ ایک کروڑ 68 لاکھ روپے ظاہر کیا گیا ہے ۔

    سیکیورٹی انتظامات کے لیے 70 کوسٹرز اور 30 ڈبل کیبن گاڑیاں بھی کرائے پر لی گئی ہیں، 70 کوسٹرز کا روزانہ کا کرایہ 10 لاکھ 50 ہزار اور 30 ڈبل کیبن گاڑیوں کا روزانہ کا کرایہ 3 لاکھ روپے ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ
    Next Article پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.