Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»سٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان، انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    قومی خبریں دسمبر 26, 2025

    سٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان، انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    دسمبر 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSX witnesses bullish trend
    کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 1339 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی بہترین رہی۔ 100 انڈیکس میں  1339 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا

    کراچی: جمعے کے روز پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ نے کاروباری ہفتے کے پانچویں روز بھی مثبت رجحان کو برقرار رکھا۔

    مارکیٹ بند ہونے تک 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 183 پوائنٹس  پر موجود تھا

    ماہرین کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مثبت رجحان شیئرز کی خرید و فروخت کے عمل پر سرمایہ کاروں کی اعتماد کا مظہر ہے۔ پی آئی اے نجکاری کی وجہ سے بھی پی ایس ایکس کے اعتماد اضافہ ہوا

    دوسری طرف کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی رکارڈ کی گئی۔ انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 15 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے
    Next Article شیخ محمد بن زاید النہیان کی صدرمملکت،وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026

    گنڈاپور حکومت میں ’’مارچ فکسڈ‘‘ سے متعلق بیان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر علی امین سیخ پا، پی ٹی آئی واٹس ایپ گروپ کا آڈیو میسج لیک

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.