Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ایس ایل 10ویں ایڈیشن کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی، خیبر نیٹ ورک اور پشاور زلمی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    خاص خبریں مارچ 22, 2025

    پی ایس ایل 10ویں ایڈیشن کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی، خیبر نیٹ ورک اور پشاور زلمی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    مارچ 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10th edition trophy reaches Peshawar, Khyber Network and Peshawar Zalmi sign memorandum of understanding
    مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیوان حامد راجہ اور عباس لائق زادہ نے کیے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: پاکستان سپر ليگ کی دسویں ایڈیشن کی ٹرافی خیبر نیٹ پشاور سینٹر پہنچ گئی ،جہاں خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں مفاہمت کی یادداشت پر  کیوان حامد راجہ اور عباس لائق زادہ نے دستخط کئے ۔

    اس موقع پر خیبر نیٹ ورک کی جانب سے عباس لائق زادہ اور کرنل ریٹائرڈ عمران فیض کو تحائف پیش کئے گئے ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر  خیبر نیٹ ورک کیوان  حامد راجہ نے مہمانوں کو تحائف پیش کیے ۔

    پشاور زلمی کی جانب سے کیوان حامد راجہ کو زلمی کا شرٹس پیش کیا گیا،خصوصی تقریب کے بعد خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر میں  معزز مہمانوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا ۔

    اس موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر  خیبر نیٹ ورک   کیوان حامد راجہ نے کہا کہ پشاور  زلمی کے ساتھ ایک جذباتی لگاؤ  ہے ۔

    کیوان حامد راجہ  کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کے لئے نیک خواہشات ہیں اور کامیابی کیلئے پر امید ہیں ، پشاور زلمی اور خیبر کے درمیاں اچھے تعلقات قائم ہیں اور قائم رہیں گے ۔

    پشاور زلمی کے سی ای او عباس لائق زادہ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ خیبر نيټ ورک  نے ہمیشہ عزت دی ہے اور احترام کا رشتہ قائم رہے گا ، خیبر نیٹ ورک کا پشاور زلمی کے ساتھ رشتہ برقرار رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10ویں ایڈیشن کی ٹرافی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر پہنچ گئی
    Next Article ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.