Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سہ ملکی ون ڈے سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
    فیچرڈ مارچ 23, 2025

    ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    مارچ 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Day is being celebrated with great enthusiasm and national spirit across the country.
    وم پاکستان کے موقع پر ملک کی ترقی، خوشحالی، امن اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ملک بھر میں’’یوم پاکستان‘‘ انتہائی جوش و خروش اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔

    فضا پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، مساجد میں وطن عزیز کی سالمیت اور ترقی وخوشحالی کیلئے دعائیں کی گئیں ۔

    یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا، پاک فضائیہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے ۔

    تقریب میں سول اور عسکری حکام بھی شریک ہوئے، جبکہ ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی مہمان خصوصی تھے، ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی نے پریڈ کا معائنہ کیا، ایئر فورس اور رینجرز کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی ۔

    مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی نے مزار اقبال پر پھول چڑھائے و فاتحہ خوانی کی اور مزار اقبال پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے ۔

    یوم پاکستان کے موقع پر ملک کی ترقی، خوشحالی، امن اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔ نماز فجر کے بعد مختلف مساجد میں علمائے کرام اور نمازیوں نے ملک کی سربلندی اور سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں ۔

    Share.
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10ویں ایڈیشن کی ٹرافی پشاور پہنچ گئی، خیبر نیٹ ورک اور پشاور زلمی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    Next Article یوم پاکستان کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026

    فیلڈ مارشل خطے میں صلح کیلئے تہران گئے، ایران میں میری موجودگی ضروری نہ تھی، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف

    اکتوبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سہ ملکی ون ڈے سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026
    ترقی

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سہ ملکی ون ڈے سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تجارت کے لیے سوست-خنجراب گرین چینل معاہدہ

    اکتوبر 29, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.