Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 109 رنز سے شکست دیدی
    پوٹھوہار مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 109 رنز سے شکست دیدی

    مئی 7, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10: Quetta Gladiators beat Islamabad United by 109 runs
    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 263رنز بنائے،جواب میں اسلام آباد یونائٹڈ 154رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 10 کے 26 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 264 رنز کے جواب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم اخری اوور میں 154 رنز بناکر آوٹ ہو گئی اور 109 رنز سے میچ ہار گئی ۔

    راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ  میں  اسلام آباد یونائٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنائے ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر رائیلی روسو  اور حسن نواز نے شاندار سنچریاں سکور کیں ،دونوں نے بالترتیب 104 اور 100 رنز بنائے،کپتان سعود شکیل 23 اور مارک چیمپین 13 رنز بنا سکے، جبکہ اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے نسیم شاہ اور عماد وسیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں 154 رنز پر آوٹ ہوگئی، عماد وسیم 56 اور  بین ڈوارشوئس 31 رنز بنا کر نمایاں بیٹرز رہے ۔

    کوئٹہ کی جانب سے محمد عامر نے 3، ابرار احمد اور فہیم اشرف نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، شاندار 104 رنز بنانے پر ریلی روسو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    ریلی روسو کی یہ تیسری سنچری ہے، رائیلی روسو  پی ایس ایل میں سب سےزیادہ سنچریاں بنانے والے غیرملکی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    Next Article افواجِ پاکستان نے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز تباہ کر دیے، بھارت کو منہ توڑ جواب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہراکر سیریز جیت لی

    نومبر 20, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہرا کر ٹرافی جیت لی

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.