Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ کی پشاور زلمی کو بڑے مارجن سے شکست
    پوٹھوہار اپریل 14, 2025

    پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ کی پشاور زلمی کو بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 14, 2025Updated:اپریل 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10, Islamabad United set Peshawar Zalmi a target of 244 runs to win
    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: پی ایس ایل سیزن 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائٹڈ کے 244 رنز ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم  19ویں اوور 141 رنز پر ہمت ہار گئی ۔

    اسلام آباد یونائٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز بنائے ۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان نے 106 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، کولن منرو 40 ،  سلمان آغا 30،جیسن ہولڈر 20 رنز ،بین بین ڈوارشیئس 18 جبکہ اعظم خان 16 رنز بنا سکے ۔

    پشاور زلمی کی جانب سے الزاری جوزف اور حسین طلعت نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ،مقررہ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی 19 ویں اوور میں 141 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    پشاور زلمی کی جانب سے محمد حارث نے سب سے زیادہ 87 رنز کی شاندار اننگز کھیلی لیکن وہ ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے ۔

    حسین طلعت 13، مچل اوون 10،صائم ایوب 6،بابراعظم ایک، ٹام کیڈ مور8 رنز بنا سکے ، اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے عماد وسیم 3، شاداب خان اور بین ڈوارشیئس نے دو، دو وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    شاندار 106 رنز کی اننگز کھیلنے پر اسلام آباد یونائٹڈ کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائٹڈ کی یہ مسلسل دوسری کامیابی جبکہ پشاور زلمی کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleترسیلات زر میں تاریخی اضافہ، وزیراعظم شہبازشريف کا اوورسيز پاکستانیوں سے اظہارِتشکر
    Next Article ایبٹ آباد: نجی کمپنی کے مالک کے گارڈ کی فائرنگ سے کمپنی کا ڈرائیور جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026

    سہ ملکی ون ڈے سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 29, 2026

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کو ہراکر سری لنکا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اکتوبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.