Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    ستمبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد
    فیچرڈ جنوری 31, 2025

    این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد

    جنوری 31, 2025Updated:جنوری 31, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Phander Winter Games organized by NLC in Gilgit-Baltistan
    مردوں کے آئس ہاکی مقابلے میں پھنڈر ٹراؤٹس نے جی بی سکاؤٹس کو زیر کرتے ہوئے فتح حاصل کی .
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت: این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا، این ایل سی نے پھندر ونٹر سپورٹس کلب اور غذر سپورٹس نیٹ ورک کے اشتراک سے ان کھیلوں کا انعقاد کیا ۔

    این ایل سی کے زیر اہتمام پھنڈرسرمائی کھیلوں کے مقابلے میں خواتین کی ٹیم پھنڈر ٹراوٹس نے یاسین جانباز کو شکست دے کر آئس ہاکی چمپئن شپ جیت لی ،مردوں کے آئس ہاکی مقابلے میں پھنڈر ٹراؤٹس نے جی بی سکاؤٹس کو زیر کرتے ہوئے فتح حاصل کی ۔

    ان مقابلوں کا مقصد خطے میں روایتی کھیلوں اور سیاحت کو فروغ دینا ہے، گلگت بلتستان کے علاوہ اس مقابلے میں ملک بھر کے دیگر حصوں سے بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت کی ۔

    کھیلوں کے اس میلے نے مقامی لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کے ساتھ سماجی اور اقتصادی سرگرمیاں بھی پیدا کیں، میلے میں موسم سرما کے روایتی کھیلوں کے علاو ہ خواتین اور مردوں کی ٹیموں کے آئس ہاکی کے مقابلے بھی شامل تھے ۔

    ان مقابلوں کی خصوصیت خواتین کا مختلف کھیلوں میں حصہ لینا تھا جنہوں نے دلچسپ مقابلوں میں اپنی صلاحیتیوں کا لوہا منوایا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشعبان کا چاند نظر آگیا، شبِ برات 13 فروری کو ہوگی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی
    Next Article ڈی آئی خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ، میچ میں بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    ستمبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026
    بین الاقوامی

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    ستمبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.