Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت
    خاص خبریں اگست 10, 2026

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور ہائی کورٹ نے دو افغان صحافیوں سید احسان اللہ صالحی اور سید منیر احمد افغان کو پاکستان سے ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا ہے۔

    عدالت نے اپنے فیصلے میں وفاقی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ درخواست گزاروں کے کیس کا دو ماہ کے اندر تعین کیا جائے۔

    پشاور ہائی کورٹ کے مطابق دونوں درخواست گزار قانونی ویزے پر پاکستان آئے تھے اور اس وقت پاکستان میں مقیم ہیں۔ درخواست گزاروں کے مطابق انہوں نے فرانس میں مستقل رہائش کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔

    عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کے مطابق ان کی درخواستیں فی الحال زیرِ غور ہیں، جبکہ فرانسیسی سفارتخانے نے بھی ان کے کیسز کی تصدیق کی ہے۔

    عدالت کے مطابق وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ درخواست گزاروں کو گرفتاری اور ملک سے بے دخل کیے جانے کا خدشہ ہے، جس کے باعث وہ پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت نہیں کر سکتے۔

    عدالت نے وزارت داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ درخواست گزاروں کو عارضی اجازت فراہم کی جائے تاکہ وہ کیس کے فیصلے تک پاکستان میں قانونی طور پر رہ سکیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان
    Next Article بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.