Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان
    خاص خبریں اگست 10, 2026

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hot and humid weather persists across Pakistan as rain expected in KP Punjab and Kashmir
    بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ، تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنز کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا بھی امکان ہے ۔

    مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ سبی اور دادو میں زیادہ سے زیادہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مالم جبہ میں کم ترین 23 ڈگری، راولا کوٹ اور بابوسر میں 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ۔

    خیبر پختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین شہر رہا۔ پشاور میں 38 ڈگری، بنوں میں 37 ڈگری جبکہ مالم جبہ میں 23 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔

    بلوچستان میں سبی 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر رہا۔ نوکنڈی اور قلات میں 41 ڈگری جبکہ کوئٹہ میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔

    سندھ میں دادو میں 43 ڈگری، سکھر اور نواب شاہ میں 41 ڈگری جبکہ کراچی میں 35 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔

    پنجاب میں ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور میں 41 ڈگری جبکہ لاہور میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے نکات شیئر کردیئے
    Next Article افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.