Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بجلی لوڈشیڈنگ پر مانسہرہ کی عوام کا شدید احتجاج
    خاص خبریں جولائی 3, 2024

    بجلی لوڈشیڈنگ پر مانسہرہ کی عوام کا شدید احتجاج

    جولائی 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    People of Mansehra strongly protested against electricity loadshedding
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نوشہرہ اور مانسہرہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔

    نوشہرہ میں خٹک کلے، امان گڑھ اور دیگر دیہات کے مکینوں نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے کیمپ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے خلاف شدید نعرے بازی، مظاہرین نے احتجاجی دھرنا بھی دیا۔ ڈپٹی کمشنر کے کیمپ آفس کے باہر شدید گرمی میں صارفین کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکامی پر حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہیں روزانہ کی بنیاد پر 22 گھنٹے بجلی کی بندش کا سامنا ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیسکو حکام نے وزیر اعلیٰ کے احکامات پر عمل درآمد کی زحمت گوارا نہیں کی اور اپنی مرضی سے لوڈشیڈنگ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے مہنگے بلوں نے ان کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت نے بجلی کے نرخ بڑھا دیے لیکن شدید گرمی کے باوجود عوام کو بجلی فراہم نہیں کر رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ کیا گیا تو پیسکو دفاتر کے باہر احتجاج کریں گے۔

    دریں اثناء ضلع مانسہرہ کے مختلف علاقوں میں مشتعل مکین سڑکوں پر نکل آئے اور بجلی کی طویل بندش کے فوری خاتمے اور بجلی کے مہنگے بلوں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ضلع کے علاقوں لسان نواب اور اوگھی میں بجلی کی طویل بندش کے فوری خاتمے اور بجلی کے مہنگے بلوں کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے ریلیاں نکالی گئیں، لسان نواب میں ریلی کے شرکاء نے مختلف بازاروں سے مارچ کیا اور مرکزی مقام پر جمع ہوئے۔

    انہوں نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے خلاف اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگائے۔ مقررین نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بجلی کی طویل بندش کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ ایک مظاہرین کا کہنا تھا کہ ’’ہم روزانہ 14 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود پیسکو ناقابل برداشت بجلی کے یوٹیلیٹی بل بھیجتا ہے‘‘۔ مظاہرین کا تعلق کروڑی، جنڈی سیر، ہریالہ اور آس پاس کے دیہاتوں اور علاقوں سے ہے اور انہوں نے اوگھی میں سڑکوں پر مارچ کیا اور لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں الیکٹرک بس سروس شروع, تمام راستوں کو چیک کریں
    Next Article پاکستان اور تاجکستان کا باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    خاص خبریں

    سوات: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام جلسہ عام منعقد ہوا جس میں ہزاروں…

    حکومت

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026
    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.