Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاک اردن میچ اسلام آباد میں ہونے کے امکانات
    بین الاقوامی فروری 1, 2024

    پاک اردن میچ اسلام آباد میں ہونے کے امکانات

    فروری 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan-Jordan match likely to be held in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان اور اردن کے درمیان میچ اسلام آباد میں ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے۔

    فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں اردن سے میچ پاکستان میں ہونے کا ایک اور موقع ملا ہے۔ اے ایف سی نے وینیو فائنل کرنے کیلئے 2فروری تک کا وقت دے دیا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ سے ایک بار پھر رابطہ کیا ہے۔

    پی ایس بی نے بذریعہ خط میچ سے قبل جناح اسٹیڈیم میں کرسیاں اور فلڈ لائٹس لگانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔دوسری جانب پی ایف ایف مختلف امور کا جائزہ لے کر اے ایف سی کو حتمی جواب دے گا۔ میچ کی میزبانی کیلئے گراونڈ میں تمام سہولیات کا فیفا معیار کے مطابق ہونا لازمی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور اردن کے درمیان میچ 21مارچ کو شیڈول ہے اور رمضان کی وجہ سے پی ایف ایف میچ رات کو کرانا چاہتا ہے۔

    ۔

    Islamabad match Pakistan-Jordan اسلام آباد پاک اردن میچ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات کے دوران خواتین پولنگ سٹیشنز میں مردوں کے داخلہ پر پابندی
    Next Article شمالی غزہ کے سکول سے ہاتھ پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد
    Ume Roman

    Related Posts

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026

    اسلام آباد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے لیے 21 جدید گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

    ستمبر 29, 2026

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.