Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری
    خاص خبریں اکتوبر 11, 2026

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026Updated:اکتوبر 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Sri Lanka in the second T20 match as well, taking a decisive lead in the series.
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 215 رنز بنائے، جواب میں سری لنکن ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 133 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی،پاکستان کے 216 رنز ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا سکی اور میچ ہار گئی، شاندار 96 رنز بنانے پر معاذ صداقت کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے ۔

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ۔

    پاکستان نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنائے، جس میں معاذ صداقت نے شاندار 96 اور کپتان صاحبزادہ فرحان نے 73 رنز بنائے، فخر زمان 22 اور حسن نواز 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ سری لنکا کی طرف سے مہیش تھیکشانا، ایشان مہینگا اور دسون شناکا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا سکی اور میچ 82 رنز سے ہار گئی، مہمان ٹیم کی طرف سے سب سے زیادہ مہیش تھیکشانا نے 32 اور چیمندو وکراماسنگے نے 29 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی طرف سے محمد عمران نے شاندار بولنگ کی اور 3 وکٹیں اپنے نام کیں، سلمان مرزا نے دو جبکہ صائم ایوب اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، شاندار 96 رنز بنانے پر قومی ٹیم کے معاذ صداقت کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا، سیریز کا تیسرا اور آخری میچ منگل کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.