Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    شبقدر میں ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ،35 خواتین بھی شامل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں پاکستان آرمی نے برف میں پھنسے مسافروں کو ریسکیو کرلیا
    خاص خبریں جنوری 11, 2025

    آزاد کشمیر میں پاکستان آرمی نے برف میں پھنسے مسافروں کو ریسکیو کرلیا

    جنوری 11, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیرمیں مسافروں سے بھری دو گاڑیاں لسدنہ حاجی پیر روڈ پر سخت سردی اور برف میں پھنس گئیں جنہں پاکستان آرمی ے بہادر جوانوں نے کامیاب آپریشن کرکے ریسکیو  کرلیا۔

    اطلاع ملنے پرپاکستان آرمی نے بروقت ریسکیو آپریشن کا آغازکیا،ریسکیو آپریشن کے ذریعےمسافروں کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا گیا۔

    ریسکیو کیےگئےمسافروں کو پاک آرمی کی امدادی ٹیموں نے کھانا اوردیگر امدادی سامان فراہم کیا۔فوجی جوانوں نے برف باری اور سرد موسم کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مسافروں کی مدد کی۔

    متاثرہ مسافروں نے بروقت مدد کرنے پر پاکستان آرمی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،سخت موسمی حالات میں پاکستان آرمی کی فوری امدادی کارروائی نے مسافروں کی زندگیاں بچالیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں صحت اور تعلیم کے بجٹ مختص کرنے پر اہم مکالمہ
    Next Article لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    شبقدر میں ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ،35 خواتین بھی شامل

    نومبر 8, 2026

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    شبقدر میں ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ،35 خواتین بھی شامل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    شبقدر میں ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ،35 خواتین بھی شامل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.