سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل سے متعلق کیس سمیت دیگر اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دیے ۔ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 6 سے 10 جنوری تک آئینی بینچ کی کاز لسٹ جاری کر دی، جس کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا ۔ 7 رکنی آئینی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں ۔ جاری کاز لسٹ کے مطابق آئینی بینچ ملٹری کورٹس کیس کی سماعت 7 جنوری کو کرے گا، عمران خان کی 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے آئینی درخواست بھی اسی روز سنی جائے گی ۔ سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس بھی…
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی معطل کردی ۔ انسداد دہشتگردیکی عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کیے تھے، اس حوالے سے علی امین گنڈاپور کے وکیل محمد فیصل ملک کی…
گلگت: گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں پر ٹیکس عائد، گلگت…
آزاد کشمیر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم…
اسلام آباد ایئرپورٹ کو آوٹ سورس کرنے کے لیے مالی…
پہاڑی علاقوں میں برفباری کے باعث سیاحوں کیلئے گائیڈ لائنز…
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے پاکستان میں ہونے والی بھارتی حکومت کی سرپرستی میں ہونے…
نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر…
سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر…