Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہرا کر ٹرافی جیت لی

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسکردو میں پارہ منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا
    خاص خبریں دسمبر 30, 2024

    اسکردو میں پارہ منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

    دسمبر 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا جہاں اسکردو میں گزشتہ روز سے برف باری جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا اور اس کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔

    برف باری کے باعث استور کے بالائی علاقوں کا زمینی راستہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔ دوسری جانب آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برف باری کے بعد سیاحوں کی آمد جاری ہے جبکہ  بلوچستان کے شمالی اضلاع میں بھی شدید سردی  ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 6 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب پنجاب میں ہر سو دھند کا راج ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفتح جنگ کے قریب موٹروے پر بس حادثے میں 10 افراد جاں بحق
    Next Article جڑواں شہروں میں قائم تمام بس اڈوں اور سبزی منڈی کی منتقلی کا فیصلہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہرا کر ٹرافی جیت لی

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہرا کر ٹرافی جیت لی

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.