Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پسند کی شادی کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا
    خاص خبریں دسمبر 30, 2024

    پسند کی شادی کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا

    دسمبر 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہٹیاں بالا: تین ہفتے قبل شنکیاری،مانسہرہ کی لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے علاقہ درہ بٹنگی کے رہائشی نوجوان کو تھانہ شہزاد ٹاؤن اسلام آباد کی حدود ترلائی میں تین گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ نوجوان کی نعش ویرانے میں سے مل گی مقدمہ درج،نعش ورثاء کے حوالے کر دی گی۔

    واقعہ کے بعد بیوی غائب ہو گئی،نماز جنازہ اتوار کے روز ادا کرنے کے بعد نوجوان کو چناری کے علاقہ درہ بٹنگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔ محمد حسیب اعوان ولد اکبر دین ساکنہ درہ بٹنگی ضلع مانسہرہ کے علاقہ شنکیاری کی رہائشی لڑکی مسماۃ ربیعہ کو اپنے ساتھ درہ بٹنگی لے گیا تھا۔ نو دسمبر کے روز ہٹیاں بالا کے ملحقہ علاقہ کھانڈا بیلہ میں اس کے ساتھ شادی/نکاح کیا تھا۔

    مقتول نکاح کے بعد چند روز تک اپنے گاؤں میں رہنے کے بعد لڑکی کے ہمراہ کرایہ کے مکان میں ترلائی اسلام آباد میں رہائش پذیر ہو گیا تھا۔ 26 دسمبر کے روز اس کی نعش ایک خالی پلاٹ سے پولیس کو ملی،تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے نعش پولی کلینک ہسپتال پہنچائی جہاں اس کا پوسٹمارٹم کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleروف خالد کے دونوں صاحبزادے رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    Next Article سال 2024: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سیاسی مقدمات کی تعداد زیادہ رہی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد اضافہ ، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 28, 2026
    خیبر پختونخوا

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

    اکتوبر 28, 2026
    افغانستان

    طالبان کی جانب سے بھاری ٹیکس اور معاشی استحصال: افغانستان میں انگور کے کاشتکار پریشان

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.