Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان میں ’’آپریشن شعبان‘‘ کامیابی سے جاری، 5 روز میں 75 دہشت گرد ہلاک
    بلوچستان جولائی 10, 2026

    بلوچستان میں ’’آپریشن شعبان‘‘ کامیابی سے جاری، 5 روز میں 75 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    "Operation Shaban" proceeding successfully in Balochistan; 75 terrorists killed in 5 days.
    منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر مبینہ دہشتگرد حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی جانب سے ’ آپریشن شبعان‘ جاری ہے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان میں منگی ڈیم اور خضدار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں،تازہ کامیاب کارروائی میں 13 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد  5 جولائی سے اب تک 75 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں ۔

    سکیورٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا کہ منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر مبینہ دہشتگرد حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی جانب سے ’ آپریشن شعبان‘ جاری ہے ۔

    ذرائع کا کہنا  تھا کہ دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں زمینی اور فضائی کارروائیوں کے ذریعے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا دائرہ وسیع کیا جا رہا ہے ۔

    اِسی طرح  6 اور 7 جولائی کو 26 مبینہ دہشتگرد ہلاک کیے گئے تھے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے، جس کے بعد آپریشن شبعان میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 39 بتائی جا رہی ہے ۔

    دوسری جانب سکیورٹی ذرائع  نے بتایا کہ آج صبح خضدار کے زیدی علاقے میں پولیس سٹیشن پر ہونے والا مبینہ حملہ بھی ناکام بنا دیا گیا ۔

    سکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشتگردوں کی ہلاکت کی تصدیق کا دعویٰ کیا گیا ہے، جبکہ ہیلی کاپٹر آپریشنز میں مزید 5 سے 6 دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں ۔

    ذرائع کا کہنا تھا کہ 5 جولائی سے جاری آپریشن ’شعبان‘ اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 75 دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی یونیورسٹی میں تصادم: مقدمہ متعدد افراد کے خلاف درج، اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل
    Next Article آزاد کشمیر حکومت نے وفاق سے 4 ہزار ایف سی اہلکار اور رینجرز کے 7 ونگ مانگ لیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.