Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»تعلیم»کراچی یونیورسٹی میں تصادم: مقدمہ متعدد افراد کے خلاف درج، اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل
    تعلیم جولائی 10, 2026

    کراچی یونیورسٹی میں تصادم: مقدمہ متعدد افراد کے خلاف درج، اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل

    جولائی 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جامعہ کراچی کے شعبہ سندھی ثقافت میں طلبہ کے درمیان ہونے والے پرتشدد تصادم کے بعد مبینہ ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا.

    سندھ حکومت نے واقعے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔

    پولیس کے مطابق مقدمہ ایک طالب علم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جس میں 20 طلبہ کو نامزد اور متعدد نامعلوم افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

    ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ تصادم کے دوران ڈنڈوں، سریوں اور لوہے کی راڈوں کا استعمال کیا گیا، جس سے کئی طلبہ زخمی ہوئے۔

    واقعے کی اطلاع پر پولیس اور جامعہ کی سیکیورٹی موقع پر پہنچ گئی.

    زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

    پولیس نے ہنگامہ آرائی اور تشدد کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

    ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن کے مطابق کارروائی کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دیگر ملزمان کی شناخت اور واقعے کے محرکات کی تحقیقات جاری ہیں۔

    دوسری جانب وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پانچ رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

    یہ کمیٹی 15 روز کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

    کمیٹی کو شفاف تحقیقات، ذمہ دار افراد کے تعین اور انتظامی و سیکیورٹی غفلت کا جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    واقعے کے بعد جامعہ کراچی میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

    سندھ حکومت نے واضح کیا ہے کہ جامعات میں تشدد اور بدامنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

    5 ملزمان گرفتار انکوائری کمیٹی پولیس تشدد جامعہ کراچی جامعہ کراچی تصادم جامعہ کراچی خبر سندھ حکومت سیکیورٹی طلبہ تصادم کراچی مبینہ ٹاؤن محمد اسماعیل راہو مقدمہ درج ہنگامہ آرائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ”خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا
    Next Article بلوچستان میں ’’آپریشن شعبان‘‘ کامیابی سے جاری، 5 روز میں 75 دہشت گرد ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر 275 غیر ملکی گرفتار

    اگست 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.