Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
    خاص خبریں جولائی 9, 2025

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Notification issued for increase in martyrs package and uniform allowance of Khyber Pakhtunkhwa Police
    کانسٹیبل رینک کے شہدا پیکج میں 10 لاکھ جبکہ آئی جی لیول کے افسران کے پیکج میں ایک کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا پولیس اہلکاروں کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا، کانسٹیبل رینک کے شہدا پیکج میں 10 لاکھ جبکہ آئی جی لیول کے افسران کے پیکج میں ایک کروڑ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے  ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا کی حکومت نے پولیس اہلکاروں کے شہدا پیکج میں 10 لاکھ روپے سے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے تک اور یونیفارم الاؤنس میں 4 تا 6 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ۔

    محکمہ خزانے خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق شہدا پیکج میں اضافے کیساتھ ساتھ شہدا کے خاندانوں کو پلاٹ بھی دیے جائیں گے ۔

    محکمہ خزانہ کے مطابق کانسٹیبل رینک کے لیے شہدا پیکج میں 10 لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور یہ ایک کروڑ سے بڑھ کر ایک کروڑ 10 لاکھ ہوگیا ہے ۔

    نوٹی فکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ انسپکٹر جنرل  لیول کےافسران کے لیے شہدا پیکج میں ایک کروڑ 10 لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیکج ایک کروڑ سے بڑھ کر دو کروڑ 10 لاکھ روپے ہوگیا ہے ۔

    محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ شہدا کے خاندانوں کو ( شہید کے) رینکس کے تناسب سے 5 مرلے سے لے کر ایک کنال کے پلاٹ بھی ملیں گے ۔

    نوٹی فکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل سے لے کر انسپکٹر رینکس تک کے یونیفارم الاؤنس میں 4 ہزار روپے سے لے کر 6 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
    Next Article وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.