Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
    خاص خبریں جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur: Police action, two suspects involved in robbery incidents arrested
    گرفتار ملزمان کی شناخت حسن دین اور رحیم کے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ 

    ہری پور:تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان ضلع بھر میں اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔

    پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ، چھینے گئے موبائل فون اور موٹر سائیکل  بھی برآمد کر لئے گئے ہیں ۔

    پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کی شناخت حسن دین اور رحیم کے ناموں سے ہوئی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق
    Next Article خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.