Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل
    قومی خبریں جون 17, 2026

    آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل

    جون 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی اپیل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ اپنا نظریاتی رشتہ برقرار رکھتے ہوئے پُرامن رہیں اور دھرنوں کو ختم کر کے بامقصد مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔

    نواز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی اور انتظامی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ ن مسئلہ کشمیر پر واضح مؤقف رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت ملنا چاہیے۔

    نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کی تعمیر و ترقی کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تمام وسائل اور صلاحیتیں بروئے کار لائی جائیں۔

    سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوامی حقوق کے لیے آئین کے اندر رہتے ہوئے جدوجہد کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن تمام جمہوری قوتوں کے ساتھ مل کر اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

    نواز شریف کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے پاکستان کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے آزاد کشمیر کے عوام سے اپیل کی کہ وہ پُرامن رہیں، دھرنوں کو ختم کریں اور مسائل کے حل کے لیے بامقصد مذاکرات کریں۔

    انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام سیاسی جماعتیں آزاد کشمیر میں امن کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گی۔ نواز شریف نے کہا کہ موجودہ حالات میں حکومت پاکستان اور دفاعی اداروں نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، اس لیے پاکستان اور آزاد کشمیر میں بھائی چارے اور رواداری کی سیاست کو فروغ دینا چاہیے۔

    آزاد جموں و کشمیر آزاد کشمیر احتجاج آزاد کشمیر صورتحال بامقصد مذاکرات حق خودارادیت مسلم لیگ ن نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ
    Next Article ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    admin
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز سامنے آگئی: ذرائع

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.