Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»اسلام آباد: قومی یومِ اقلیت پر اعظم نذیر تارڑ کا خصوصی پیغام، قومی کمیشن برائے اقلیتیں جلد فعال کرنے کا اعلان
    امن اگست 11, 2026

    اسلام آباد: قومی یومِ اقلیت پر اعظم نذیر تارڑ کا خصوصی پیغام، قومی کمیشن برائے اقلیتیں جلد فعال کرنے کا اعلان

    اگست 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا خصوصی بیان.

    وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حکومت قومی کمیشن برائے اقلیتیں جلد فعال کرنے جا رہی ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اس معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

    قومی کمیشن برائے اقلیتیں جلد باقاعدہ نوٹیفائی کیا جائے گا۔

    اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ کمیشن اقلیتوں کے حقوق اور مفادات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

    اقلیتوں کی ثقافتی قومی ترقی میں خدمات باعثِ فخر اور ناقابلِ فراموش ہیں۔

    سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو بلاامتیاز مذہب ،مساوی حقوق حاصل ہیں.

    ہر شہری عزت، انصاف اور مساوی شہریت کا حق رکھتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ قائداعظم کا تصورِ پاکستان تمام برادریوں کے حقوق کے تحفظ کی رہنمائی کرتا ہے.

    اسلام کی تعلیمات اور آئینی ضمانتیں شہریوں کے حقوق کے تحفظ کی بنیاد ہیں۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ مذہبی آزادی، رواداری اور بین المذاہب احترام کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے۔

    قومی یومِ اقلیت مساوات، عزت اور انصاف کے عزم کی تجدید کا موقع ہے۔

    اعظم نذیر تارڑ اقلیتوں کے حقوق انسانی حقوق بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان قومی کمیشن برائے اقلیتیں قومی یوم اقلیت مذہبی آزادی مساوی حقوق وزیراعظم شہباز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    Next Article اسلام آباد: وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کا سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.