Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    امریکا

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شہداء جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد
    خاص خبریں نومبر 7, 2024

    شہداء جموں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد

    نومبر 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Martyrs Jammu Rallies
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نیلم : شہداء جموں کو خراج عقیدت اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ضلع بھر میں تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ تحصیل ہیڈ کواٹر شاردا شاردا میں پروقارتقریب کا انعقاد کیا گا ۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شاردا محمد قدیر مغل کمانڈنگ آفیسر شاردا،تحصیلدار شاردا اصضر کیانی ڈی ایس پی شاردا صغیر شیخ ایس ایچ او تھانہ شاردا ممتازحسین پروفیسر پیرزادہ عبدالحمید مریم اشرف گرلزہائی سکول کی اور عوام علاقہ کی شرکت تقریری مقابلوں میں سبقت لے جانے والے بچے اور بچوں کی طرف سے انعام تقسیم کیے گے۔ نائب تحصیلدار کیل خواجہ فاروق کی زیر قیادت کیل میں پر وقار تقریب اور ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ 6 نومبر 1947 کے شہدائے جموں کی بلندی درجات کیلئے دعاکی گئی۔

    شاردا میں کمانڈنگ آفیسر ودیگر نے تقریب سے خطاب کیا۔ کیل میں ہونے والی تقریب میں جماعت اسلامی کے ممتاز حسین پائر، پیپلز پارٹی کے یونس اعوان، سماجی رہنما بشارت وانی وعبد الرشید وغیرہ شامل تھے۔ اس موقع پرنائب تحصیلدار خواجہ فاروق نے کہا کہ 1947 سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں مسلمانوں کو اکثریت سے اقلیت میں بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مقررین نے کہا کہ جموں اور وادی کے عوام کی اسلام کی سربلندی ،مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی اور تکمیل پاکستان کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں پولیس اور مقامی افراد کے درمیان ہاتھا پائی، 14افراد گرفتار
    Next Article بلبل صحرا ریشماں کی 11 ویں برسی خموشی سے گزرگئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    امریکا

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    امریکا

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.