Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری
    خاص خبریں جولائی 25, 2025

    فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری

    جولائی 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Many tourists from Ferry Meadows and Skardu have been shifted to Islamabad, reports of the devastation caused by rains in Gilgit-Baltistan have also been released.
    سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9 افراد جابحق ہوئے ہیں جن میں 2 خواتین، 2 بچے بھی شامل ہیں، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ صوبہ بھر سے سیاحوں کو متعلقہ علاقوں تک ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے، فیری میڈوز اور سکردو سے ایوی ایشن اور افواج پاکستان کے تعاون سے کئی سیاحوں کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے ۔

    گلگت (ندیم خان) ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے دیامر اور دیگر علاقوں میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے سیاحوں اور دیگر لوگوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن پر کہا ہے کہ شاہراہ بابوسر میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ چلاس ،گلگت اور سکردو سے بزریعہ شاہراہ قراقرم بھی سیاحوں کی واپسی کا عمل جاری ہے، صوبائی حکومت تمام اداروں کے تعاون سے عوام کو بحران سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ۔

    دوسری جانب صوبہ بھر میں سیلابی تباہ کاریوں سے متعلق انہوں نے کہا کہ اب تک 9 افراد جابحق ہوئے ہیں جن میں 2 خواتین، 2 بچے بھی شامل ہیں ۔

    فیض اللہ فراق کے مطابق  لاپتہ افراد کی تعداد 10 سے 12 ہوسکتی ہے جن کی تلاش کیلئے بھی کارروائیاں جاری ہیں ،جبکہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے 500 سے زائد گھر تباہ ہوئے ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مجموعی طور پر 12 کلومیٹر سے زائد سڑکیں تباہ ہوئیں،صوبہ بھر میں 27 پل اور 22 گاڑیاں سیلابی ریلوں کی نذر ہوگئی ہیں ۔

    فیض اللہ کا مزید کہنا تھا کہ لاتعداد دکانیں و مویشی خانے تباہ ہوئے ہیں اور ہزاروں فٹ عمارتی لکڑی ریلوں کے ساتھ بہہ گئی ہے،سب سے زیادہ مالی و جانی نقصانات ضلع دیامر میں ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقتول سفیان کے ورثاء اور معززین علاقہ کی مانسہرہ پولیس حکام سے ملاقات
    Next Article مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور دیگر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپِل کا الرٹ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی

    نومبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.