Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقتول سفیان کے ورثاء اور معززین علاقہ کی مانسہرہ پولیس حکام سے ملاقات
    خاص خبریں جولائی 25, 2025

    مقتول سفیان کے ورثاء اور معززین علاقہ کی مانسہرہ پولیس حکام سے ملاقات

    جولائی 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Heirs of deceased Sufyan and local dignitaries meet Mansehra police officials
    متاثرہ خاندان نے مانسہرہ پولیس کو تمام واقع میں مثالی کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں بیدردی سے قتل ہونے والے سفیان کے ورثاء اور معززین علاقہ نے ڈی پی او مانسہرہ اور ایس پی سٹی سے ملاقات کی ہے ۔

    مانسہرہ: تفصیلات کے مطابق اچھڑیاں کیمپ میں قتل ہونیوالے سفیان کے نانا اور والد نے معززین علاقہ چیئرمین اچھڑیاں حاجی شاد محمد خان ،صدر انجمن تاجران اچھڑیاں بازار صدام خان اور عتیق خان کے ہمراہ مانسہرہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈہ پور اور ایس پی سٹی ریشم جہانگیر سے انکے دفتر میں ملاقاتیں کیں ۔

    ڈی پی او نے متاثرہ خاندان کو تمام معاملات پر بات چیت کیلئے اپنے دفتر بلایا تھا، پولیس افسران نے تمام حالات سے وفد کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کی پولیس مظلوم فیملی کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ۔

    انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی اگر کہیں ظلم ہوتا ہے تو مانسہرہ پولیس مظلوم کے ساتھ ہوگی اور انصاف کو یقینی بنائے گی جبکہ وفد نے ضلع مانسہرہ پولیس کو تمام واقع میں مثالی کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بیجنگ میں چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
    Next Article فیری میڈوز اور سکردو سے کئی سیاح اسلام آباد منتقل، گلگت بلتستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہ کاریوں کی رپورٹ بھی جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.