Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا تاریخی فیصلہ، عملی اقدامات کے لئے کمیٹی تشکیل

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»مانسہرہ : گرلز پرائمری سکول کی از سر نو تعمیر کے مطالبات
    ہزارہ مارچ 4, 2024

    مانسہرہ : گرلز پرائمری سکول کی از سر نو تعمیر کے مطالبات

    مارچ 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Demands for reconstruction of Girls Primary School
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پلرہ کے لوگوں نےحکومت سے بانڈی میرا علاقے میں لڑکیوں کے واحد پرائمری اسکول کی دوبارہ تعمیر  کو مکمل کرنے کا مطالبہ کیا۔

    ایک رہائشی  بختار تنولی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ لڑکیوں کے اس اسکول کی تعمیر کو متعلقہ ٹھیکیدار نے پچھلے سال کے اوائل سے روک دیا تھا جس کے نتیجے میں طالبات کا تعلیمی نقصان ہوا۔زرائع کے مطابق محکمہ مواصلات اور تعمیرات نے بانڈی میرا میں اسکول کی عمارت میں دراڑیں پڑنے کے بعد تقریباً دو سال قبل منہدم کر دیا تھا اور اس سکول کی عمارت کی تعمیر نو کا کام آٹھ ماہ کے اندر 16 ملین روپے کے فنڈز سے مکمل ہونا تھا لیکن ٹھیکیدار نے پچھلے سال کے شروع میں اس منصوبے کو نامکمل چھوڑ دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت سکول کی طالبات قریب ہی کرائے کی ایک چھوٹی عمارت میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں جس کی حالت بھی انتہائی مخدوش ہے۔

    Girls Primary School Mansehra
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایف ڈبلیو او کا ریسکیو آپریشن
    Next Article پاک فوج کا آزاد کشمیر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا تاریخی فیصلہ، عملی اقدامات کے لئے کمیٹی تشکیل

    اکتوبر 31, 2025

    مانسہرہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، دوسرا گرفتار ، اسلحہ برآمد

    اکتوبر 30, 2025

    ایبٹ آباد میں بھتہ خوری ،دہشت ، خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    اکتوبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا تاریخی فیصلہ، عملی اقدامات کے لئے کمیٹی تشکیل

    اکتوبر 31, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور افغانستان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا تاریخی فیصلہ، عملی اقدامات کے لئے کمیٹی تشکیل

    اکتوبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.