Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 7, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی “کلین اینڈ گرین اسلام آباد” مہم کے تحت شجرکاری مہم میں شرکت

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں سیلاب پروٹیکشن پلان اور جامع اقدامات کا آغاز
    پنجاب مارچ 6, 2026

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب میں سیلاب پروٹیکشن پلان اور جامع اقدامات کا آغاز

    مارچ 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سیلابی تباہی سے عوام کو مستقل تحفظ فراہم کرنے کے لیے جامع اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ تین ماہ کے اندر تمام فلڈ زونز خالی کرنےآبی راستوں میں غیر قانونی تعمیرات روکنے اور تجاوزات پر پابندی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے انفلیٹ ایبل ڈیم ٹیکنالوجی متعارف کرانےکالا باغ اور سد ہنائی میں آبی ذخائر کی استعداد بڑھانے اور پی ڈی ایم اے کی ری سٹرکچرنگ کے ساتھ 8 نئے ونگ بنانے کی ہدایات دی ہیں۔ پنجاب میں 17 مقامات پر منی ڈیم بنانے کی تجویز بھی منظور کی گئی ہے اور چنیوٹ میں بند کے لیے فیزیبلٹی رپورٹ تیار کر کے اصولی منظوری دی گئی ہے۔
    وزیراعلیٰ نے ریسکیو 1122 کے لیے جدید آلات، 10 لینڈنگ کرافٹ، نیوگیشن اور کمیونیکیشن کے جدید آلات اور فلائنگ لائف بوائے جیکٹ فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔
    سیلاب سے متاثرہ سڑکیں، پل اور ایک بڑا پل بحال کر د یئے گئے ہیں ۔183 آبپاشی پراجیکٹس، 298 سیلابی نالے اور 67 ڈرینج سسٹمز کی ڈی سیلٹنگ کی جا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کے باعث ریڈ زون میں داخلہ محدود
    Next Article وزارتِ خارجہ کا کرائسز مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے سرگرم، شہریوں کو فوری معاونت فراہم کی جا رہی ہے، دفترِ خارجہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف

    مئی 7, 2026

    معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 7, 2026

    وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی “کلین اینڈ گرین اسلام آباد” مہم کے تحت شجرکاری مہم میں شرکت

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 7, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی “کلین اینڈ گرین اسلام آباد” مہم کے تحت شجرکاری مہم میں شرکت

    مئی 7, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    مئی 3, 2026
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 7, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی “کلین اینڈ گرین اسلام آباد” مہم کے تحت شجرکاری مہم میں شرکت

    مئی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.