Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ
    پوٹھوہار جنوری 30, 2024

    راولپنڈی میں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 30, 2024Updated:جنوری 30, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Light rain in Rawalpindi increases cold intensity
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہونیوالی ہلکی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ کے کچھ اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے جس سے وقتی طور پر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا تاہم اس کے بعد موسم بہتر ہو جائے گا۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

    دوسری جانب ملک کے بالائی علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ وادی سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ اور کالام میں برفباری کا لطف اٹھانے کیلئے سیاح پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

    سوات کے حسین سیاحتی مقام مالم جبہ میں طویل خشک سالی کے بعد برفباری کا آغاز ہوا۔ برفباری سے مالم جبہ کی چوٹی نے سر پر برف کی سفید چادر اڑھ لی۔ مالم جبہ کے علاوہ وادی کالام میں بھی برفباری جاری ہے جس سے وادی کا حسن مزید نکھر گیا۔ ملک بھر سے سیاح پہنچ گئے۔ سیاحوں کا کہنا ہے کہ بڑا سفر کر کے یہاں کے خوبصورت نظارے دیکھنے پہنچیں ہیں۔

    خیبر پختون خوا کے پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ جب کہ پشاور سمیت مختلف شہروں میں بارش بھی ہوئی۔ اس کے علاوہ سکردو میں موسم سرماکی پہلی برف باری ہوئی.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسائفرکیس: عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی
    Next Article کوہستان : الیکشن کمیشن نے خواتین کی انتخابی مہم میں شرکت پر پابندی کا نوٹس لے لیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

    سی ٹی او راولپنڈی کیجانب سے ٹریفک وارڈنز کو انعامات کا سلسلہ جاری

    جنوری 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستانی نژاد امریکی وکیل زنیرا طارق کو ٹک ٹاک میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

    جنوری 21, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    جنوری 21, 2026
    پوٹھوہار

     اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف درخواست پر وفاق اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب 

    جنوری 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.