Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»کبریٰ خان: عمرہ اور اعتکاف کو سوشل میڈیا پر شیئر  کرنے کے بجائے نجی رکھنا پسند کرتی ہیں
    شوبز مارچ 14, 2024

    کبریٰ خان: عمرہ اور اعتکاف کو سوشل میڈیا پر شیئر  کرنے کے بجائے نجی رکھنا پسند کرتی ہیں

    مارچ 14, 2024Updated:مارچ 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    kubra Khan: Likes to keep Umrah and Itikaf private instead of sharing it on social media
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہےکہ وہ 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہیں اور عمرہ کرچکی ہیں لیکن عمرہ اور اعتکاف کو سوشل میڈیا پر شیئر  کرنے کے بجائے نجی رکھنا پسند کرتی ہیں۔

    ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کبریٰ خان نے خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق  بتایا کہ میں 3 مرتبہ اعتکاف کرچکی ہوں ، جب اعتکاف سے اٹھی تب یہ سن کر خاصی پرجوش ہورہی تھی کہ دیکھو تمہارے چہرے پر نور آیا ہے، ایک دفعہ جب اعتکاف میں بیٹھی تو میرے پیروں میں مہندی لگی ہوئی تھی، اس سے قبل میں نے نیل پالش مہینہ ڈیرھ مہینہ پہلے لگائی تھی لیکن  لوگوں نے مجھے شوبز انڈسٹری کا سوچ کر کہا دیکھو کبریٰ نے اعتکاف میں نیل پالش لگائی ہوئی تھی اور اس وقت  میں  نے واضح کیا کہ میرے پیروں میں نیل پالش نہیں ہے یہ مہندی ہے۔

    کبریٰ خان نے عمرے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ  جب میں عمرے پر گئی اور واپس آئی تو بہت سارے لوگوں نے مجھے مبارکبادی اور پیغامات بھیجے جب کہ میں نے عمرے کے حوالے سے کوئی پوسٹ بھی نہیں لگائی تھی لیکن وہاں ایک مداح نے میرے ساتھ تصویر لی اور پھر وہ وائرل ہوگئی جس کے بعد مجھے عمرے کی مبارکباد  آنے لگیں۔

    اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایک لڑکی جو اسی انڈسٹری سے تعلق رکھتی تھی اس نے مجھ سے کہا کہ کیسے کیسے لوگ عمرہ پر جارہے ہی، پھر میں نے کہا کہ ’اللہ بلاتا ہے عمرے پر۔اداکارہ نے مزید کہا کہ اس وقت میں نے سوچا جو لوگ ہمیں سوشل میڈیا پر بیٹھ کر ٹرول کرتے ہیں میرے عمرے پر جاتے وقت انہوں نے کچھ نہیں کہا لیکن جو مجھے جانتے ہیں انہوں نے مجھ پر تنقید کی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرمضان ریلیف سبسڈی، مفت راشن رعایت پروگرام 2024 سے امداد حاصل کریں
    Next Article کبھی نہیں کہا میں پاکستانی شہری نہیں ہوں: حسین نواز
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پنجاب

    پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.