Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان
    خاص خبریں نومبر 6, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Governor Faisal Karim Kundi announces the launch of a direct air service from Peshawar to Lahore.
    ڈی آئی خان، چترال اور پاراچنار کیلئے بھی فضائی رابطہ کاری کے امکانات پر کام جاری ہے،گورنر خیبر پختونخوا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، گورنر فیصل کریم کنڈی نے 9 نومبر سے پشاورسے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔

    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ یومِ اقبال کے موقع پر پشاور سے لاہور کیلئے براہِ راست پروازوں کا آغاز ہوگا، سائوتھ ایئر ویز کے تعاون سے پشاور اور لاہور کے درمیان فضائی رابطہ بحال کیا جا رہا ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پشاور سے لاہور کا سفر تقریبا 50 منٹ سے ایک گھنٹے میں طے ہوگا، ابتدائی طور پر پشاور، لاہور روٹ پر ہفتے میں چار پروازیں چلائی جائیں گی، پشاور سے لاہور کیلئے پہلی پرواز 9 نومبر کو تقریباً دوپہر ایک بجے روانہ ہوگی ۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ لاہور میں مقیم خیبرپختونخوا کے شہریوں، کاروباری افراد اور ملازمین کو سفری سہولت میسر آئے گی، پشاور سے کوئٹہ کیلئے براہِ راست فضائی سروس کامیابی سے جاری ہے، پشاور، لاہور فضائی سروس کی پروازوں کی تعداد میں مستقبل میں اضافہ کیا جائے گا ۔

    گورنر کا کہنا تھا کہ ڈی آئی خان، چترال اور پاراچنار کیلئے بھی فضائی رابطہ کاری کے امکانات پر کام جاری ہے، صوبے کے مختلف علاقوں کو فضائی رابطوں کے ذریعے منسلک کرنے کیلئے مزید اقدامات کریں گے، پشاور کو ایک بار پھر پھولوں کا شہر بنانے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
    Next Article حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 2, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    خاص خبریں

    پشاور: تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت کے دوران مختلف محکموں میں مالی بے ضابطگیوں…

    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبہ میں کاروبار آسان بنانے کے لیے سنگل ونڈو نظام متعارف کرانے کی ہدایت

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.