Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کراچی:پولیس وردی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل
    خاص خبریں ستمبر 3, 2024

    کراچی:پولیس وردی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

    ستمبر 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Karachi Lady constable suspended for making Tik Tok video in police uniform
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی میں پولیس کی وردی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ایک لیڈی کانسٹیبل کو سروس سے معطل کر دیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق کانسٹیبل ماریہ گل کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے ویڈیو ٹیپ کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں معطل کرنے کا حکم دے دیا۔

    ماریہ نامی کانسٹیبل کراچی کے گزری تھانے میں تعینات ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ پولیس ایک پیشہ ور ادارہ ہے اور اہلکاروں کو اس طرح کے ‘غیر ذمہ دارانہ’ رویے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

    انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ فیصلے پر نظرثانی کی جائے اور اسے انصاف فراہم کیا جائے۔

    ذرائع کے مطابق جون کے شروع میں ہی اے آئی جی کراچی نے لیڈیز پولیس کانسٹیبل سمیت پولیس اہلکاروں میں ٹک ٹاک بنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کا نوٹس لیا تھا۔

    کراچی پولیس کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ وردی سرکاری ڈیوٹی کے لیے دی گئی ذاتی تشہیر کے لیے نہیں۔ یاد رہے کہ پولیس کی وردی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل کو سروس سے معطل کر دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنڈی ٹیسٹ: بنگلادیش تاریخی فتح کے قریب
    Next Article راولپنڈی؛ مسافر کوسٹر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.