Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»کےٹو چینل ہماری ثقافت اور شناخت کی بہترین نمائندگی کر رہا ہے، زبیر جدون
    شوبز فروری 18, 2026

    کےٹو چینل ہماری ثقافت اور شناخت کی بہترین نمائندگی کر رہا ہے، زبیر جدون

    فروری 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (شو بز ڈیسک) سینئر ٹیلی ویژن اداکار زبیر جدون نے اخبار خیبر اور کےٹو ٹائمز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں ہزارہ ڈویژن کے لاکھوں عوام کی مؤثر اور مثبت نمائندگی صرف کےٹو ٹی وی کر رہا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ وادیِ ہزارہ کی مردم خیز سرزمین نے ساجد شاہ، ارشد عباسی، طارق خان، رافعہ بانو، احمد سجاد، شکیل اعوان، اعجاز ترمزی اور دیگر نامور فنکاروں اور لکھاریوں کو جنم دیا، مگر سرکاری ٹیلی ویژن نے بدقسمتی سے ان کی فنی خدمات کو وہ مقام نہیں دیا جس کے وہ حق دار تھے۔

    زبیر جدون کا کہنا تھا کہ کےٹو چینل نے اپنے علاقائی پروگراموں کے ذریعے ہزارہ کی ثقافت، روایات اور قدرتی حسن کو عالمی سطح پر متعارف کرایا ہے۔ انہوں نے ڈھیڈی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی ثقافت اور حب الوطنی پر فخر ہے، اور ایسے پلیٹ فارمز ہماری شناخت کو زندہ رکھتے ہیں۔

    پاکستانی میڈیا حب الوطنی ڈھیڈی زبیر جدون شو بز خبریں علاقائی ثقافت کےٹو ٹی وی ہزارہ ڈویژن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا
    Next Article ڈھیڈی شو پشاور اور کوہاٹ میں بھی ریکارڈ کیا جائے، مقامی فنکاروں کا مطالبہ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.