Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ثابت ہوگیا پی ٹی آئی کیلئے پاکستان کی سلامتی اور امن اہمیت نہیں رکھتے،خواجہ آصف
    خاص خبریں مارچ 18, 2025

    ثابت ہوگیا پی ٹی آئی کیلئے پاکستان کی سلامتی اور امن اہمیت نہیں رکھتے،خواجہ آصف

    مارچ 18, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    It has been proven that Pakistan's security and peace are not important to PTI, Khawaja Asif
    ملک دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے اور پی ٹی آئی مفادات کی سیاست کر رہی ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت کے اعلان پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’خان نہیں تو پاکستان نہیں‘‘ تحریک انصاف کا نصب العین ہے ۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر خواجہ آصف نے لکھا کہ پی ٹی آئی نے آج اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان اول اور آخر ان کی ترجیح ہے ۔

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ وطن کی سلامتی اور امن پی ٹی آئی کے لیے اہمیت نہیں رکھتے ۔

    وزیر دفاع نے کہا کہ وطن دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے اور پی ٹی آئی اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہے، اس سے بڑھ کے وطن دشمنی کیا ہو سکتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے تحفظ کیلئے یک زبان ہو کر اپنی سیاسی اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر ایک بیانیہ اپنانا ہو گا ،آرمی چیف
    Next Article نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    پولیس

    کراچی: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

    اگست 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.