Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»غزہ: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ فضائی حملے میں شہید
    بین الاقوامی فروری 12, 2024

    غزہ: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ فضائی حملے میں شہید

    فروری 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ismail Haniyeh was martyred in an airstrike by Zionist forces in Gaza
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غزہ میں صیہونی فورسز نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ کو فضائی حملے میں شہید کردیا۔

    غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس سے عمارت مکمل طور پر تبا ہوگئی۔  اس عمارت میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے کچھ افراد مقیم تھے۔ حملے میں اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ کی شہادت کی غیر مصدقہ اطلاع ہے۔

    ادھر صیہونی فورسز نے غزہ کے بعد رفح میں بھی زمینی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔مسلم ممالک نے اسرائیلی فیصلے کی شدید الفاظ میںمذمت کردی۔ برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور لبنان نے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے تباہ حال فلسطینیوں کی مزید تباہی کا اقدام قرار دیا ہے۔ اسرائیلی فیصلے کے بعد حماس نے بھی خبردار کر دیا ہے کہ اسرائیل کا رفح میں زمینی آپریشن یرغمالیوں کی رہائی بات چیت کو ختم کردے گا

    اقوام متحدہ نے رفح میں  آپریشن کے اسرائیلی منصوبے کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح میں پناہ لیے ہوئے فلسطینی پہلے ہی کئی بار بے گھر ہو چکے ہیں۔ ان کے پاس رفح سے آگے جانے کی کوئی جگہ نہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ رفح میں حماس کے باقی رہ جانے والے دہشتگردوں کو ختم کریں گے۔جو کہہ رہے ہیں رفح میں آپریشن نہ کریں وہ ہمیں جنگ ہارنے کا کہہ رہے ہیں۔

    واضح رہے کہ 7ا اکتوبر سے جاری حملوں میں غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد اٹھارئیس ہزار تیس سو تہتر سے تجاوز کرچکی ہے ۔جبکہ اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ستاسٹھ ہزار سے زیادہ ہے۔اڑتیس ہزار سے زائد عمارتیں کھنڈر ات بن چکی ہیں۔دوسری جانب القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ پچھلے چار روز میں اسرائیلی حملوں سے 2 اسرائیلی یرغمالی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

    airstrike Gaza Ismail Haniyeh Zionist forces اسماعیل ہنیہ حازم ہنیہ حماس سربراہ شہید غزہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9 کا میلہ سجنے میں صرف 4 دن باقی
    Next Article پاکستان میں امریکی سفیر کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، اقوام متحدہ نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی، بھارت سے جواب طلب

    دسمبر 19, 2025

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025

    عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    اوورسیز کشمیری ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

    دسمبر 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 25, 2025

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایبٹ آباد پولیس کی بڑی پیش رفت

    خاص خبریں

    Dr Warda Murder Case میں خیبرپختونخوا پولیس نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

    دسمبر 26, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے سوگ میں بی پی ایل کے میچز ملتوی

    دسمبر 30, 2025
    پوٹھوہار

    پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    دسمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    انڈسٹریل اور سپیشل اکنامک زون کے قیام کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

    دسمبر 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.