Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پی ایس ایل 9 کا میلہ سجنے میں صرف 4 دن باقی
    قومی خبریں فروری 12, 2024

    پی ایس ایل 9 کا میلہ سجنے میں صرف 4 دن باقی

    فروری 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Only 4 days left for the celebration of PSL 9
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 9 کا میلہ سجنے میں صرف 4دن باقی ہیں ۔پی ایس ایل کی تمام ٹیمیوں نے پریکٹس سیشن شروع کردیئے ہیں۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ ،پشاور زلمی ،لاہورکلندر،کراچی کنگز ،کوئٹہ گلیڈی ایٹر سمیت ملتان سلطان کے کھلاڑیوں نے بولنگ،بیٹنگ ،اور فیلڈنگ سیشن شروع کردیئے ہیں۔تمام ٹیمیں جیت کیلئے پرعزم ہیں۔پی ایس ایل نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کل ہوگی

    دوسری جانب پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل میچز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کیاگیاتھا۔ پی ایس ایل 9 کے افتتاحی میچ کی کم سے کم ٹکٹ 1ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔افتتاحی میچ کی فرسٹ کلاس ٹکٹ دو ہزار، پریمیم ٹکٹ تین ہزار جبکہ وی آئی پی ٹکٹ چھ ہزار روپے رکھی گئی ہے۔

    سپر لیگ کے فائنل کی کم سے کم ٹکٹ بھی 1ہزار روپے ہوگی۔پی ایس ایل فائنل کی فرسٹ کلاس ٹکٹ کی قیمت پچیس سو روپے، پریمیم چار ہزار روپے اور وی آئی پی ٹکٹ آٹھ ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل میچز کی ٹکٹس مخصوص ٹی سی ایس سینٹرز سے حاصل کی جاسکیں گی۔یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا پہلا میچ سترہ فروری کو لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا۔پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اٹھارہ فروری کو کھیلا جائے گا۔

    celebration PSL 9 پی ایس ایل میلہ سجنے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ: آسٹرلیا نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا
    Next Article غزہ: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹے حازم ہنیہ فضائی حملے میں شہید
    Ume Roman

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز سامنے آگئی: ذرائع

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    حکومت

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.