Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    سندھ

    پاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 21, 2026
    ترقی

    گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک

    اکتوبر 21, 2026
    بلوچستان

    پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان

    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
    بین الاقوامی فروری 7, 2026

    سپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

    فروری 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: سپارکو نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق چائنا آسٹروناٹس سینٹر میں خلا بازی کی تربیت حاصل کرنے کے لیے سپارکو نے خلا بازوں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ابتدائی اسکریننگ کے بعد 2 امیدوار شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں، شارٹ لسٹ کیے گئے 2 پاکستانی امدواروں کے چین میں جامع طبی اور نفسیاتی ٹیسٹ مکمل ہوگیا ہے۔
    آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا کہ شارٹ لسٹ کیے گئے امیدوار چائنا آسٹروناٹس سینٹر میں خلا بازی کی تربیت حاصل کریں گے، ٹریننگ کے بعد ایک امیدوار کو اکتوبر اور دوسرے کو نومبر میں خلائی مشن کیلئے منتخب کیا جائے گا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان فروری 2025 میں دو طرفہ ’’خلا باز تعاون معاہدے‘‘ پر دستخط ہوئے تھے، دو طرفہ معاہدہ وزیرِاعظم پاکستان کی قیادت میں طے پایا تھا، وزیرِاعظم کے وژن اور معاونت نے پاکستان کی انسانی خلائی پرواز میں شمولیت کو ممکن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چین نے اپنے خلا باز پروگرام میں پاکستان کو پہلا غیر ملکی شراکت دار منتخب کیا، یہ تاریخی اقدام چین کی پاکستان کے ساتھ مضبوط حمایت کا مظہر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں جو دہشتگردی واپس آئی ہے اس کے پیچھے پی ٹی آئی ہے: عطا تارڑ
    Next Article اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک

    اکتوبر 21, 2026

    پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان

    اکتوبر 21, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، شیڈول جاری

    اکتوبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    سندھ

    پاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 21, 2026
    ترقی

    گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک

    اکتوبر 21, 2026
    بلوچستان

    پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان

    اکتوبر 21, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، شیڈول جاری

    اکتوبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    سندھ

    پاکستان رینجرز اور مقامی این جی او کے زیر اہتمام تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    اکتوبر 21, 2026
    ترقی

    گورنر راج کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا: نئی حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت کے لیے متحرک

    اکتوبر 21, 2026
    بلوچستان

    پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ہندو برادری کا اظہارِ اطمینان

    اکتوبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.