Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار
    خاص خبریں فروری 7, 2026

    اسلام آباد خود کُش دھماکے کے بعد فورسز کی کارروائی، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار

    فروری 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Forces take action after Islamabad suicide blast, arrest 4 facilitators including ISIS Afghan mastermind
    انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد خود کُش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے جس میں خود کُش حملہ آور کے چار سہولت کار گرفتار کرلیے گئے ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں، آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجینس کے نتیجے میں کیے گئے ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کیے گئے، خود کُش حملے کا داعش افغانی ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کرلیا گیا، خود کُش حملے کا داعش افغانی ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کیا گیا ۔

    حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور ذہن سازی افغانستان میں داعش نے کی، افغان طالبان کی سرپرستی میں داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں خطے اور عالمی امن کے لئے بڑا خطرہ ہیں، آپریشن کے دوران وطن کا ایک بیٹا شہید اور تین زخمی ہوگئے ۔

    ذرائع نے کہا کہ خودکش حملہ آور نے حملے سے قبل مسجد کی ریکی کی، حملہ آور ایک ہفتہ پہلے بھی مسجد سے ہوکر گیا، خودکش بمبار افغانستان چار مہینے رہ کر آیا، شواہد جمع کرنے کیلئے نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی لی گئی ۔

    ذرائع نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق خود کش بمبار نے مسجد میں گھسنے سے پہلے فائرنگ کی، فائرنگ کے بعد حملہ آور نے مسجد کے ہال میں جا کر خود کو اڑا لیا ۔

    حملہ آور نے4 سے چھ کلو بارودی مواد استعمال کیا، جب کہ بال بیرنگ کی تعداد بہت زیادہ تھی، حملہ آور نے راستے میں 2 جبکہ اندر داخل ہو کر 6 گولیاں چلائیں، تمام گولیوں کو خول جائے وقوعہ سے مل گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپارکو نے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
    Next Article اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 خوارج ہلاک

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.