Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی خطرناک حد تک بلند
    پوٹھوہار اگست 17, 2026

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پانی خطرناک حد تک بلند

    اگست 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں، جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 20 فٹ تک پہنچ گئی، جبکہ گوالمنڈی پل کے مقام پر پانی کا بہاؤ 17 فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے نالے کے کناروں پر رہائش پذیر افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے اور علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    انتظامیہ کے مطابق ڈھوک کھبہ اور صادق آباد کے علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

    بارش کے اعداد و شمار کے مطابق گولڑہ میں سب سے زیادہ 144 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بوکرہ میں 132، پیرودھائی میں 105 جبکہ گوالمنڈی میں 77 ملی میٹر بارش ہوئی۔

    دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات، سیالکوٹ، جہلم، شکرگڑھ اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارش ہوئی۔ شدید بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کے فیڈرز ٹرپ کر گئے، جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

    انتظامیہ نے نالہ لئی کے اطراف رہنے والے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر پولنگ 24 اگست کو ہوگی، انتخابی شیڈول جاری
    Next Article کوٹلی ستیاں میں غیر قانونی آرا مشینوں کے خلاف کارروائی، بھاری مقدار میں لکڑی ضبط
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026
    حکومت

    انسدادِ پولیو مہم کا چھٹا روز، 2 کروڑ 77 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک میں مٹی کے تودے تلے دب کر دو بچے جاں بحق

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.