Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    حکومت

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آبادپولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو رہاکردیا
    خاص خبریں اگست 22, 2024

    اسلام آبادپولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو رہاکردیا

    اگست 22, 2024Updated:اگست 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اسلام آبادپولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو رہاکردیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا، پولیس نےالزام عائد کیا کہ شیر افضل مروت نے افسران پر حملہ کیا۔ جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیاـ

      اسلام آباد پولیس کے مطابق شیرافضل مروت نے افسران پر حملہ کیااوران کو زخمی کرکے پولیس افسر کی وردی بھی پھاڑدی،جبکہ شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان پر اسلحہ سمیت حملہ کیاجس کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے شیر افضل مروت کو حراست میں لے کر تھانہ گولڑہ منتقل کردیا جبکہ اس بات کی  تصدیق شیر افضل مروت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی۔بعد ازاں پولیس نے شیر افضل مروت کو رہا کردیا،یاد رہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا تھاـ

    Islamabad POLICE Sher Afzal Marwat اسلام آباد پولیس شیر افضل مروت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی پولیس نےفیض آباد کو مکمل طور پر سیل کردیا
    Next Article پاکستان میں سونےکی قیمت آسمان کو چھونے لگی
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    حکومت

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026
    آزاد کشمیر

    مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

    ستمبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ملحقہ 4 اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

    ستمبر 24, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، وفاقی حکومت کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    حکومت

    عوام کو پیٹرول ریلیف سکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ستمبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.