Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ
    اسلام آباد اپریل 17, 2026

    اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ

    اپریل 17, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad on high alert amid possible Iran-US talks second round
    اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ دوسرے دور کے مذاکرات کی تیاریوں کے سلسلے میں سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

    اطلاعات کے مطابق، دونوں شہروں میں تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو 26 اپریل تک نافذ العمل رہے گا۔ اس دوران دیگر اضلاع سے داخل ہونے والی ٹریفک کو بھی معطل رکھا جائے گا تاکہ سکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنایا جا سکے۔

    حکام کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ، ٹورازم سروسز اور رینٹ اے کار سروسز کو بھی عارضی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق، ان اقدامات کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے دوران کسی بھی سکیورٹی خدشے سے نمٹنا اور صورتحال کو مکمل طور پر کنٹرول میں رکھنا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز
    Next Article آبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.