Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

    فروری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد
    پوٹھوہار جولائی 26, 2025

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،ترنول میں 25 من گدھے کا گوشت برآمد

    جولائی 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad Food Authority raids, 25 hunks of donkey meat recovered in Tarnol
    ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے ترنول میں چھاپہ مار کر  25 من گدھے کا گوشت برآمد کرلیا، ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم دیا گیا اور اتھارٹی ٹیم کی جانب سےگدھے کا گوشت تلف کیا گیا ۔

    اسلام آباد: ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق ترنول میں 50 سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد ہوا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا ۔

    ترجمان نے بتایاکہ ڈائریکٹرفوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم دیا گیا اور اتھارٹی ٹیم کی جانب سےگدھے کا گوشت تلف کیا گیا ۔

    ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈاکٹر طاہرہ صدیق کا کہنا تھاکہ فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا اور موقع پر موجود ایک غیرملکی شہری کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ،گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا
    Next Article سیلاب سے 20 ارب کا نقصان ہوا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے وفاق سے 7 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

    فروری 13, 2026

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026

    بنگلادیش انتخابات، بی این پی دو تہائی اکثریت کے ساتھ 209 نشستیں جیتنے میں کامیاب

    فروری 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

    فروری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا اَپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے ہرادیا

    فروری 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: ہربن بھاشا کے متاثرین میں 2 ارب 46 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم

    فروری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    چار ماہ کی غفلت والی بات بے بنیاد ہے، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ

    فروری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

    فروری 13, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان سکاؤٹس کی 17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ، 450 جوان وطن کی خدمت کے لیے تیار

    فروری 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.