Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عمران خان کا انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
    خاص خبریں مارچ 20, 2024

    عمران خان کا انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

    مارچ 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Imran Khan's approach to the Supreme Court against election rigging
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتخابی دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے

    تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جنرل الیکشن 2024 میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف  سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ درخواست میں جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کی استدعا کر دی گئی ہے۔سپریم کورٹ میں سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن جیتنے والوں کو نتائج تبدیل کرکے ہرانے کی تحقیقات کی جائیں،پنجاب اور وفاق میں حکومتوں کی تشکیل کو معطل کیا جائے، تحقیقات کے لیے تعصب نہ رکھنے والے سپریم کورٹ ججز کا کمیشن بنایا جائے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیجیٹل آزادی کے ذریعے خواتین کیسے بااختیار بن سکتی ہیں؟
    Next Article وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026
    پنجاب

    لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخوں کا اعلان، جشن 12 سے 14 مارچ تک ہوگا

    اگست 18, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے نےخیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں 22 اگست تک لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا

    اگست 18, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ، کپتان بابراعظم انجری کے باعث باہر ہوگئے، سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

    اگست 18, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.