Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات
    خاص خبریں جون 23, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی اہم ملاقات

    جون 23, 2026Updated:جون 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Important meeting between Iranian President Masoud Peshkeshian and Field Marshal Asim Munir
    ایرانی صدر نے خطے میں مکالمے، کشیدگی میں کمی اور استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اہم ملاقات کی ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی صورتحال، امن کے فروغ اور خطے میں استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق  ایرانی صدر نے خطے میں مکالمے، کشیدگی میں کمی اور استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کو سراہا، ملاقات میں علاقائی تنازعات کے پرامن حل اور مختلف فریقوں کے درمیان مفاہمت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا،دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق اس موقع پر خطے میں امن، خوشحالی اور استحکام کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاحساس نوجوان پروگرام: خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کے لیے بلاسود قرض اسکیم کی تفصیلات جاری
    Next Article بینظیر ڈیجیٹل والٹ: بی آئی ایس پی کی آئندہ قسط اب موبائل سم والٹ کے ذریعے ملے گی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.