Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد، کشمیر، مری، گلیات، اٹک او دیگر علاقوں میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی
    خاص خبریں ستمبر 4, 2025

    اسلام آباد، کشمیر، مری، گلیات، اٹک او دیگر علاقوں میں 7 سے 9 ستمبر کے دوران شدید بارشوں کی پیشنگوئی

    ستمبر 4, 2025Updated:ستمبر 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rains predicted in Islamabad, Kashmir, Murree, Galiyat, Attock and other areas from September 7 to 9
    پونچھ، باغ، میرپور، کوٹلی میں بھی چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    محکمہ موسمیات نے 7 سے 9 ستمبر کے درمیان بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی ، اس دوران اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال سمیت ملک کے دیگر کئی علاقوں میں بھی بارشیں متوقع ہیں  ۔

    اسلام آباد: رپورٹ کے مطابق 7 سے 9 ستمبر کے دوران بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض مقامات میں بھی بارشیں متوقع ہیں، کشمیر میں پونچھ، باغ، میرپور، کوٹلی میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق مغربی ہوائیں 6 ستمبر کو راجستھان سے سندھ میں داخل ہوں گی، تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپور خاص، شہید بے نظیر آباد میں موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق سجاول، دادو، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد میں موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔

    پنجاب میں بھی 6 سے 8 ستمبر کے دوران بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے ۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث سندھ کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔

    پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال خراب مزید خراب ہونے کا انتباہ کیا گیا ہے، بالائی اور پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک میں پولیس گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار شہید
    Next Article پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں سی پیک فیز 2 بشمول 5 نئے کوریڈورز پر تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.