Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی
    خاص خبریں اگست 26, 2026

    ہری پور: پانچ سالہ آیت نور سے زیادتی ثابت، پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ جاری کردی

    اگست 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur: Sexual assault on five-year-old Ayat Noor confirmed; police officials have released the medical report.
    واقعے سے متعلق ڈی این اے، کپڑے اور دیگر شواہد اکٹھے کرکے فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں، ڈی پی او ہری پور
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں کئی روز تک لاپتہ ہونے اور پھر کنویں سے لاش برآمد ہونے والی پانچ سالہ آیت نور کے ساتھ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈا پور کے مطابق میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی ہے ۔

    ہری پور: ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کے مطابق بچی کی دونوں رانوں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں جبکہ دونوں رانوں کے درمیان سوجن بھی موجود تھی۔ بچی کی موت زیادہ خون بہہ جانے اور شدید خوف کے باعث ہوئی ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کیس میں اب تک چار ملزمان گرفتار ہو چکے ہیں، جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں، گرفتار ملزمان کی عمریں 13 سے 18 سال کے درمیان ہیں ۔

    ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور کے مطابق مرکزی ملزم عثمان نے بچی کے ساتھ زیادتی کا اعتراف عدالت میں بھی کیا ہے۔ چوتھے ملزم حسن کی نشاندہی پر بچی کی لاش ایک ویران کنویں سے برآمد کی گئی ۔

    پولیس کے مطابق تمام گرفتار ملزمان کو جیل منتقل کردیا گیا ہے، واقعے سے متعلق ڈی این اے، کپڑے اور دیگر شواہد اکٹھے کرکے فرانزک لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں ۔

    ڈی پی او کے مطابق بچی کی تلاش کے لیے کیے گئے سرچ آپریشن میں 400 سے زائد پولیس اہلکاروں نے حصہ لیا۔ کیس میں مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپمز ہسپتال میں ریسکیو آپریشن مکمل،تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں، طلال چودھری
    Next Article پاکستان نے افغان عبوری حکومت کی دوطرفہ میکنزم کی تجویز نوٹ کرلی، ادارہ جاتی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ترجمان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.